نو زائیدہ ہائیڈروجن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) وہ ہائیڈروجن گیس جو پوٹاشیم پر میگنیٹ کے محلول میں جست کے چند دانے اور پھر سلفیورک ایسڈ کی تھوڑی مقدار کے تعامل سے پیدا ہوتی ہے یہ بے حد عامل ہوتی ہے، پیدائش ہائیڈروجن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) وہ ہائیڈروجن گیس جو پوٹاشیم پر میگنیٹ کے محلول میں جست کے چند دانے اور پھر سلفیورک ایسڈ کی تھوڑی مقدار کے تعامل سے پیدا ہوتی ہے یہ بے حد عامل ہوتی ہے، پیدائش ہائیڈروجن۔